تفسیر السعدی اردو ( تيسير الكريم الرحمن في تفسير كلام المنان ) عبد الرحمان بن ناصر سعدی (1889ء تا 1956ء) ایک مسلمان عالم دین، فقیہہ، مفسر اور عربی قواعد کے ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ شاعری کا بہت شغف رکھتے تھے انہوں نے مختلف موضوعات پر بہت کام کیا۔ تیسر الکریم الرحمان فی تفسیر کلام المنان۔ تفسیر السعدی […]